ZONGٹی وی

Zong TV ایک ویڈیو سٹریمنگ سروس ہے جو لائیو اور ویڈیو آن ڈیمانڈ مواد تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ لائیو مواد میں دنیا بھر کے 40+ مقامی اور بین الاقوامی ٹی وی چینلز شامل ہیں، جن میں خبریں، تفریح، کارٹون وغیرہ شامل ہیں لیکن یہ یہاں تک ہی محدود نہیں، لائیو ٹی وی اور اسپورٹس ایونٹس کے علاوہ، یہ سروس متعدد زبانوں میں فلموں، شوز اور VOD مواد تک رسائی دے گی۔ ZONG TV ایپ ZONG کے 3G/4G نیٹ ورک کے ذریعے صارف کے موبائل انٹرنیٹ کنکشن پر یا Wi-Fi کے ذریعے استعمال کی جا سکتی ہے۔ ZONG TV ایپلیکیشن اینڈرائیڈ اور iOS دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔

ابھی ڈائونلوڈ کریں

گوگل پلے اسٹور یا ایپل ایپ اسٹور سے Zong ٹی وی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

گوگل پلے اسٹور ایپل ایپ اسٹور

سمارٹ فون استعمال کرنے والے Zong ٹی وی کو گوگل پلے سٹور اور ایپل ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے Zong TVسرچ کر کے ایپلی کیشن انسٹال کر سکتے ہیں۔

Zong ٹی وی پیکجز

آفر قیمت (PKR) مفت ڈیٹا* مواد میعاد
روزانہ کا پیکج 5روپے 1 گھنٹہ 40+ لائیو ٹی وی چینلز اور آن ڈیمانڈ چینل روزانہ
ہفتہ وار پیکج 15روپے 1 گھنٹہ 40+ لائیو ٹی وی چینلز اور آن ڈیمانڈ چینل ہفتہ وار
ماہانہ پیکج 60روپے 1گھنٹہ 40+ لائیو ٹی وی چینلز اور آن ڈیمانڈ چینل ماہانہ

*تمام قیمتیں ٹیکس سمیت ہیں۔

مفت ڈیٹا کی حد استعمال ہونے کے بعد اور اگر آپ نے کسی بنڈل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے، تو ڈیٹا 4 روپے + ٹیکس/ایم بی چارج کیا جائے گا۔

دستیاب مواد اور آفر کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتے ہیں۔

ZONG TV APP - مفت میں سائن اپ کریں۔

Zong TV App – Sign Up For Free

Zong ٹی وی - پیکیج سبسکرپشن

Zong TV – Package Subscription

Zong ٹی وی - پیکج ان سبسکرپشن

Zong TV – Package Un-Subscription

شرائط و ضوابط

  • Zong ٹی وی ایپ تمام سمارٹ فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔
  • Zong ٹی وی ایپ Zong 3G/4G اور WIFI پر کام کرے گی۔

درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے

  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
  • 19.5% کی FED استعمال پر لاگو ہوتی ہے (جہاں قابل اطلاق ہو)۔
  • سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔