Huawei DCB
اپنے ZONG بیلنس کا استعمال کرتے ہوئے Huawei App Gallery پر اپنے تمام مطلوبہ Huawei تھیمز اور ایپس خریدیں!
اب آپ کو کوئی بھی تھیم خریدنے یا گیمز میں ایپ میں خریداری کرنے کے لیے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی ضرورت نہیں ہے۔ اب آپ صرف Zong موبائل بیلنس کے ساتھ اپنے پسندیدہ گیم کی مشکل لیولز کو عبور کرنے کے لیے جیمز، سکے، اضافی لائف اور بوسٹر خرید سکتے ہیں۔
سروس کی تفصیلات
Huawei Direct Carrier Billing (DCB) ایک آن لائن ادائیگی کا طریقہ ہے۔ یہ صارفین کو Huawei ایپ گیلری اور تھیم سٹور میں اپنے موبائل فون کے بل کی ادائیگی کے ذریعے خریداری کرنے میں مدد دیتا ہے۔
- ایپس کی سبسکریپشن
- ان ایپ خریداری
- معاوضہ والی ایپس خریدنا
Zong بیلنس کے ذریعے تھیمز کی ادائیگی کیسے کریں؟
صارفین اپنے Zong پری پیڈ اکاؤنٹ بیلنس کو اپنی Huawei موبائل سروسز کے لیے ان آسان اقدامات پر عمل کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔
Huawei تھیمز پر ادائیگی
- پاکستان کرنسی کو چیک کریں۔
- خریدنے کے لیے تھیم کا انتخاب کریں۔
- Zong کو منتخب کریں اور فون نمبر ایڈ کریں۔
- ایس ایم ایس حاصل کریں اور ادائیگی کے لیے کوڈ کی تصدیق کریں۔
Zong بیلنس کے ذریعے ان ایپس کے لیے ادائیگی کیسے کریں؟
Huawei ایپ گیلری پر ادائیگی
- ایک ایپ کھولیں مثال کے طور پر میوزک کے لئے ادائیگی
- ادائیگی کے لیے موبائل نمبر منتخب کریں۔
- ادائیگی کا پاس ورڈ درج کریں۔