سپریم کورٹ آف پاکستان ڈیامر بھاشا اور محمد ڈیم فنڈ کے لئے Zong کے سبسکرائبرز کی جانب سے امداد کی صورت ِ حال

اب آپ ڈیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم کردہ فنڈ میں بھی حصہ ڈال سکتے ہیں۔ بس "DAM"لکھیں اور 8000پر ایس ایم ایس کر دیں، اور اپنے اکائونٹ سے 10پاکستانی روپے کا عطیہ دیں۔ Zong اس فنڈ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مختص کردہ اکائونٹ میں آپ کی جانب سے 10پاکستانی روپے جمع کروا دے گا۔

کسی بھی قسم کے سوالات کے لئے براہ ِ مہربانی UAN: 021-111-727-273 ڈائل کریں

آپ کے عطیات سے فرق پڑے گا۔ Zong 4Gبرادری اب تک 19,040,576 پاکستانی روپے عطیہ کر چکی ہے!