بینک ٹرانسفر PayMax بینک سے بینک اکاؤنٹ میںرقم کی منتقلی صارفین کو اپنے دوستوں، خاندان اور کاروباری شراکت داروں کو کسی بھی PayMax آؤٹ لیٹ سے انتہائی موثر، محفوظ اور آسان طریقے سے براہ راست اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔ مزیدجانیں
یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی آپ اپنے یوٹیلیٹی بلز کسی بھی قریبی PayMax ایجنٹ کے ذریعے ادا کر سکتے ہیں۔ مزیدجانیں