اسلامک پورٹل

Zong اسلامک ایک ابھرتا ہوا گیٹ وے ہے جو دیکھنے والے کمیونٹی کو اسلام کے حوالے سے کافی معلومات فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہاں آپ ایس ایم ایس، آئی وی آر، اینڈرائیڈ ایپلیکیشن جیسے متعدد پلیٹ فارمز پر اسلامی مواد کی وسیع رینج تلاش کر سکتے ہیں۔

ایپ ڈائون لوڈ کریں

ایس ایم ایس کی سہولیات

  • نماز الرٹ
  • سحر وافطار الرٹ
  • آیات
  • حدیث
  • دعائیں

ایس ایم ایس پل

  • مستند جوابات کا مختصر کوڈ ہے419607 @ 2روپے+ٹیکس فی ایس ایم ایس
  • اپنے علم کی جانچ کریں، کوئز کو شارٹ کوڈ7861 پر بھیجیں۔ @ 1روپے+ٹیکس فی ایس ایم ایس

IVRکی سہولیات

  • قرآن پلانر
  • آج کی بات
  • حدیث
  • مسنون دعائیں اور عبادات
  • رمضان ریسپیز
  • علما کے بیانات

اپلیکیشن کی سہولیات

  • نماز ٹائمنگ
  • رمضان کیلنڈر
  • سحر وافطار ٹائمنگ
  • قرآن پلانر
  • نماز ٹریکر (جلد آ رہا ہے)
  • قرآن اور ترجمہ
  • رمضان ریسپیز
  • علما کے بیانات
  • طب اے نبوی
  • حدیث
  • اسلام کے ستون
  • چھ کلمے
  • مسنون دعا
  • ذکر ونعت
  • سورتوں کے فضائل

کیسے ایکٹیویٹ کریں

  • IVRکیلئے 7867 ڈائل کریں
  • USSDسبسکریپشن کیلئے*786# ڈائل کریں
  • ایس ایم ایس کیلئے Subلکھ کر 7867پر بھیجیں
  • OPTکیلئے MyZongApp کے ذریعے سبسکرپشن کا انتخاب کریں۔

OPTکیلئے MyZongApp کے ذریعے سبسکرپشن کا انتخاب کریں۔

کیسےڈی ایکٹیویٹ کریں

  • Unsubلکھ کر 7867 پر بھیجیں

چارجز

  • روزانہ سبسکرپشن 3روپے+ٹیکس روزانہ
  • ماہانہ سبسکرپشن چارجز ہیں 25روپے+ٹیکس ماہانہ
  • IVR چارجز 0.20روپے+ٹیکس فی منٹ

شرائط و ضوابط

درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے

  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
  • 19.5% کی FED استعمال پر لاگو ہوتی ہے (جہاں قابل اطلاق ہو)۔
  • سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔