علاقائی موسیقی

علاقائی موسیقی اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے جو پاکستان کی پانچوں بڑی علاقائی زبانوں میں بہترین موسیقی پیش کرتی ہے۔

یہ سروس اپنے صارفین کو ایک نہ ختم ہونے والی تفریح فراہم کرتی ہے جہاں آپ کسی نمایاں فنکار کے گانے، مختلف فنکاروں کی کامیابی کی کہانیاں، ان کے کیریئر سے متعلق معلومات اور وہ سب کچھ سن سکتے ہیں جس کیلئے آپ اس سروس کا حصہ بننا چاہیں گے۔ سروس ذیل میں 5 اعلی زبانوں میں دستیاب ہے:

  • پنجابی
  • سندھی
  • پشتو
  • سرائیکی
  • بلوچی

سروس میں درج ذیل خصوصیات ہیں۔

خصوصیات

  • گیت مالا: بیک ٹو بیک ہٹ علاقائی گانے چلائے جائیں گے اور سبسکرائیبرز کے پاس انہیں اپنی ڈائل ٹیون کے طور پر سیٹ کرنے کا انتخاب بھی ہوگا۔
  • تازہ مال: منتخب زبان میں ٹاپ نئے گانے ڈائل ٹیون کے انتخاب کے ساتھ چلائے جاتے ہیں۔
  • مہینے کا سب سے اچھا گلوکا: ہر ماہ ایک نمایاں فنکار کا انتخاب کیا جائے گا اور سب سے زیادہ مقبول گانے چلائے جائیں گے۔
  • مشہور گانے: منتخب زبان میں ٹاپ ٹین فنکاروں کے گلوکار کے لحاظ سے بہترین گانے چلائے جائیں گے۔
  • اسٹار کہانی: بہترین گانوں کے آڈیوپریویو کے ساتھ منتخب زبان کے زمرے میں فنکار کے بارے میں معلومات۔

خدمات کا استعمال کیسے کریں:

سبسکرائب کرنے کے لیے:

6677 پر کال کریں اور سروس کو سبسکرائب کرنے کے لیے آسان ہدایات پر عمل کریں۔

ان سبسکرائب کرنے کے لیے:

6677 پر کال کریں اوران سبسکرائب کرنے کے لیے آسان ہدایات پر عمل کریں۔

روزانہ سبسکرپشن IVR چارجز
1.3روپے +ٹیکس روزانہ ایف او سی

شرائط و ضوابط

درج ذیل ٹیکسز/ چارجز لاگو ہوں گے

  • ہر ریچارج پر ایڈوانس انکم ٹیکس (AIT) کی شرح %15 لاگو ہوتی ہے۔
  • سیلز ٹیکس (GST) 19.5% استعمال پر لاگو ہوتا ہے (اگر قابل اطلاق ہو)۔