بینک ٹرانسفر

PayMax بینک سے بینک اکاؤنٹ میںرقم کی منتقلی صارفین کو اپنے دوستوں، خاندان اور کاروباری شراکت داروں کو کسی بھی PayMax آؤٹ لیٹ سے انتہائی موثر، محفوظ اور آسان طریقے سے براہ راست اپنے بینک اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کی سہولت دیتی ہے۔ کوئی بھی اس سروس کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی ون لنک سے منسلک بینک اکاؤنٹ میں فوری طور پر رقم بھیج سکتا ہے۔

طریقہ کار

PayMax آؤٹ لیٹ کے ذریعے بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کے لیے، درج ذیل عمل کی پیروی کی جائے گی۔

کسی بھی Zong فرنچائز یا پے میکس ایجنٹ کے پاس اپنا اصل نادرا CNIC فوٹو کاپی کے ساتھ لائیں۔
Paymax ایجنٹ کو رقم، بھیجنے والے کا موبائل نمبر، وصول کنندہ کا موبائل نمبر، بینک کا نام اور بینک اکاؤنٹ نمبر فراہم کریں۔
PayMax ایجنٹ کے ذریعے لین دین کرنے سے پہلے وصول کنندہ، بینک اکاؤنٹ کے تصدیق کریں۔
لین دین کامیاب ہونے کے بعد بھیجنے والے اور وصول کنندہ کو 2525 سے تصدیقی SMS موصول ہوگا۔
براہ کرم PayMax ایجنٹ سے مہر لگی رسید وضرور حاصل کریں۔

اہم نوٹ: بینک اکاؤنٹس میں رقم بھیجنے کے لیے میعاد ختم ہونے والے نادرا CNICs کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

سروس چارجز

بینک ٹرانسفر IBFT (OTC)
شروع کے سلیب آخری سلیب مکمل چارجز (پاکستانی روپے)
1 1,000 35
1,001 2,500 50
2,501 4,000 65
4,001 6,000 80
6,001 8,000 90
8,001 10,000 105
10,001 13,000 120
13,001 15,000 130
15,001 20,000 155
20,001 25,000 170
25,001 30,000 200
30,001 40,000 250
40,001 50,000 300

لین دین کی اخری حد:

  • ایکCNICپر 50000روپے ماہانہ بھیجے جا سکتے ہیں۔

بینک ڈپازٹ درج ذیل بینکوں میں سے کسی کو بھی بنایا جا سکتا ہے۔

  • البرکا
  • فیصل بنک
  • سلک بنک
  • الائیڈ بنک
  • فینکا مائیکرو فائینانس بنک
  • سندھ بنک
  • اپنا مائیکرو فائینانس بنک
  • حبیب بنک
  • سونہری بنک
  • عسکری بنک
  • مسلم کمرشل بنک
  • یو مائیکرو فائینانس بنک
  • بنک آف پنجاب
  • این آئی بی بنک
  • دبئی اسلامک بنک
  • سامبا بنک
  • یو بی ایل بنک
  • وسیلہ مائیکروفائینانس
  • حبیب میٹرو پولیٹن بنک
  • سٹینڈرڈ چارٹڈ بنک
  • بنک الحبیب
  • جے ایس بنک
  • سمٹ بنک
  • بنک الفلاح
  • میزان بنک
  • تامیر بنک