عزیز صارف

اپنے ہینڈ سیٹ ؍ ڈیوائس کا استعمال جاری رکھنے اور Zong 4Gکی ایوارڈ جیتنے والی خدمات حا صل کرنے کے لئے براہ ِ مہربانی بنا کسی تاخیر کے درج ِ ذیل مراحل کے مطابق عمل کریں تاکہ آپ کی ڈیوائس رجسٹرڈ ہوجائے اور اس کی پی ٹی اے (PTA) سے موافقت رہے۔

براہ مہربانی یاد رکھیں:
  • اگر آپ کی ڈیوائس پی ٹی اے سے رجسٹرڈ نہیں ہے تو وہ کام کرنا بند کر دے گی۔
  • آپ کے پاس رجسٹرڈ کروانے کے لئے 18دن ہیں۔

اپنی ڈیوائس کو بند ہوجانے سے بچانے کے لئے ذیل میں درج تصدیق کے طریقۂ کار پر عمل کریں۔

تصدیق کا طریقۂ کار

آپ یہاں ہیں کیونکہ:

  • آپ کا ہینڈ سیٹ بند کیا جا چکا
  • آپ کو پی ٹی اے کی جانب سے اطلاع موصول ہو چکی ہے کہ آپ کاہینڈ سیٹ رجسٹر ڈ نہیں ہے۔
  • آپ ہینڈ سیٹ کے ساتھ سفر کرنے والے مسافر ہیں جس کی رجسٹریشن اور کلیئرنس کسٹم کو درکار ہوتی ہے۔
آئی ایم ای آئی (IMEI)تصدیق

درج ِ ذیل کے ذریعے آپ اپنی ڈیوائس کا آئی ایم ای آئی معلوم کر سکتے ہیں:

  • ڈیوائس کی پیکیجنگ (بکس کے نچلے حصے پر دیکھی جا سکتی ہے)
  • ہینڈ سیٹ سیٹینگز
  • #06#* ڈائل کرکے

اپنی ڈیوائس کے رجسٹریشن کی حیثیت جاننے کے لئے 8484پر اپنے آئی ایم ای آئی نمبر کو ایس ایم ایس کریں۔.

جب آپ اپنی ڈیوائس کا آئی ایم ای آئی نمبر بھیج دیں گے تو آپ کو پی ٹی اے(PTA)کی جانب سے بھیجی گئی درج ذیل اطلاعات میں سے کوئی ایک موصول ہوگی

درکار دستاویزات:

اپنی غیر رجسٹرڈ ڈیوائس کے لئے تعمیل کی سند حاصل کرنے کے لئے براہ ِ مہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس درجِ ذیل دستاویزات موجود ہیں۔۔

  1. آپ کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (شناختی کارڈ)
  2. پاسپورٹ یا قومی شناختی کارڈ برائے غیر ملک مقیم پاکستانی (NICOP) (برائے غیر ملکی ؍ دوہری شہریت کے حامل افراد)
  3. ایس ایم ایس رابطے کے لئے موبائل نمبر
  4. ہینڈ سیٹ کی تفصیلات (آئی ایم ای آئی، ماڈل نمبر وغیرہ)
پی ٹی اے ڈیوائس رجسٹریشن کامرحلہ وار طریقۂ کار

اپنی موبائل ڈیوائس کے لئے تصدیق کی سند (COC)حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں (https://dirbs.pta.gov.pk/drs/auth/login)

پہلی مرتبہ استعمال کرنے والوں کواس پیج پر جانا ہوگا اور اپنی معلومات درج ِ ذیل مرحلوںمیں دی گئی تفصیلات کے مطابق فراہم کرنا ہوں گی (https://dirbs.pta.gov.pk/drs/auth/register_individual).

سائن اَپ کرنے کے لئے آپ کو مقصد ’’یوزرٹائپ‘‘ کا انتخاب کرنا ہو گا (جیسا کہ ذیل میں اسکرین شارٹ کے ذریعے دکھایا گیا ہے)۔

مقصد:
  • ذاتی ؍ انفرادی برائے موبائل ؍ ٹیبلیٹ پی سی (PCs)
  • تجارتی
یوزر ٹائپ:
  • پاکستانی(مقامی ؍ بین الاقوامی مسافر، دوہری شہریت رکھنے والا فرد)
  • غیر ملکی (جو ویزے پر سفر کر رہا ہو)

لازمی تفصیلات:

جب آپ ایک مرتبہ مقصد اور یوزر ٹائپ منتخب کرلیںتو آپ کو یہ لازمی معلومات فراہم کرنا ہوں گی

  • مکمل نام
  • فون نمبر
  • ای میل
  • شہر کا ڈاک کا پتہ
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ؍قومی شناختی کارڈ برائے غیر ملک مقیم پاکستانی (NICOP)
  • پاسپورٹ نمبر
پاس وَرڈ

جب آپ درج ِ بالا تفصیلات درج کر دیں تو آپ کو یہ بھی درکار ہوگا:

  • پاس وَرڈ بنائیں
  • اپنے پاس وَرڈ کی تصدیق کریں
ای میل کی تصدیق:

جب آپ اپنے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کی کارروائی مکمل کرلیں گے تو آپ کو آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈ ریس پر ’’پی ٹی اے ڈیوائس رجسٹریشن سسٹم‘‘ کی جانب سے ایک ای میل موصول ہو گی۔

پی ٹی اے کے نئی ہدایات والے ویب پیج پر ’’لاگ اِن آئی ڈی‘‘ بنانے کے لئے براہ ِ مہربانی ای میل میں دیئے گئے ’’لِنک‘‘ پر کلک کریں۔ آپ کو اپنا ای میل آئی ڈی اور پاس وَرڈ درج کرنا ہو گا۔

After clicking on Login, you will be shown a Declaration Form. Please read through the conditions and click affirm to proceed with the Device Registration.

Device Registration:

For Device Registration, first check your IMEI No.

To obtain the 15 digital IMEI, dial *#06# from dial pad of device.

Enter your Passport No:

Select the reason for your Device Registration:

Enter your Contact Number:

Select the number of sim slot of the Handset and note IMEIs:

On Submission, the confirmation is received from PTA website regarding status of the handset Handset is already registered. (An error message will appear at the right corner of your screen.)

Handset is registered and Customs Duty apply:
  • PSID Code is generated. This code is reference code against which all government dues may be paid into all Banks and using Mobile Financial Outlets – ZONG’s PayMax.
  • Duty can be paid with the PSID from any ATM or online banking portal.
  • The Handset Status remains “in progress” until the Duty amount is cleared.
  • On Payment of Handset Duty, the handset’s registration status can be confirmed against the Tracking ID noted.

After the above mentioned submissions, both confirmation SMS and Emails are sent by PTA.

Sample Email text and Text message (SMS) are reproduced below:

EMAIL (Registration Request)

SMS

When the application is submitted:

Congratulations!

You have now successfully completed your handset registration with PTA.

OTHER INFORMATION

Customs Baggage Policy
  • Total registration allowances of a person = 5 mobile devices per CNIC per year.
  • Of the five devices that can be registered.

FBR Website Link : https://www.fbr.gov.pk/mobile-devices-regularization-dirbs/51149/131261

Duty Structure for Mobile Phones : http://download1.fbr.gov.pk/Docs/20193191531629929ApplicableDutyDribs.pdf