Zong کنیکٹ

Zong کنیکٹ ہائیبرڈ بنڈلز کی پوسٹ پیڈپیشکش ہے جو 4Gرائوٹر کے ساتھ ہے جس میں انٹر نیٹ کے آئوٹ آف بنڈل کوئی ریٹ نہیں ہیں لہٰذا یہ بل کو کم کرتا ہے ۔بس Zong کنیکٹ کے ساتھ ڈیسک ٹاپ فون کا پلگ لگائیں اور وائس کالز ، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ سروسز کی سہولت کا فائدہ اٹھائیں۔ Zong کنیکٹ ، Zong رائوٹر کے ساتھ اس صنعت کی پہلی ہائیبرڈ پیشکش ہو گی ۔وہ صارفین جو ایسی ہائیبرڈ سروسز کی تلاش میں تھے جو ان کی تمام ضروریات پوری کرے ، تو اب انہیں مزید تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ۔ بس اب وہ Zong 4Gرائوٹر ڈیسک ٹاپ فون کے ساتھ لگائیں اور ایس ایم ایس ، وائس اور انٹرنیٹ سروسز کی سہولت کا فائدہ اٹھائیں۔

Zong کنیکٹ بنڈلز قیمت (روپے)بغیر ٹیکس آل نیٹ منٹس آل نیٹ ایس ایم ایس موبائل انٹر نیٹ(GB)

ایس ایم ای 20GB

1,800

500

500

20

ایس ایم ای 35GB

3,000

1,000

1,000

35

ایس ایم ای 75GB

6,000

2,000

2,000

75

ایس ایم ای 100GB

8,500

3,000

3,000

100


خصوصیات اور فوائد

  • وہ علاقے جہاں لینڈ لائن کی بنیادی سہولیات کم ہیں یا بالکل نہیں ہیں، وہاں اسے رابطے کامکمل ذریعہ بنایا جا سکتا ہے ۔
  • ’پلگ لگائیں اور استعمال کریں‘کی سہولت، بس پورٹ اِن ہائیبرڈ 4Gرائوٹر کوکسی بھی ڈیسک ٹاپ فون سیٹ کے ساتھ کنیکٹ کریں اور ہائیبرڈ 4Gرائوٹر کے ذریعے وائس ، ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ کی خدمات حاصل کریں

کال بیک کی درخواست ( کال بیک ریکویسٹ)