Zong بزنس پوسٹ پیڈ

Zong بزنس پوسٹ پیڈ اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ آپ کو آسان مواصلاتی حل فراہم کرنے کے ساتھ آپ کی ادا کردہ قیمت کا متبادل ہو ۔

پیکیج پلانز

بہترین قیمت پر مناسب پلانز!

ایک ایسے پیکیج پلان کا انتخاب کریں جو وائس ، ایس ایم ایس ، ڈیٹا اور گروپ لنک بنڈلز کا مجموعہ ہو اور آپ کے ملازمین کے ضروریات کے مطابق ہو ۔یہ آپ کے ملازمین کو ایسی سہولت فراہم کرتا ہے کہ ہمارے پیکیج کی کم شرحوں کی وجہ سے سب سے کم ممکنہ بلنگ کے ساتھ بہترین پیکیج منتخب کریں۔

پیکیج کا نام بیس ایکونو ویلیو سپر پرائم الٹرا

100

300

500

1,000

1,500

2,500

مفت ریسورسز

مفت آل نیٹ منٹس

60

325

550

1,100

1,600

2,600

ڈیٹا ( MBs)

100

250

500

1000

2,000

4,000

ایس ایم ایس

100

250

500

750

1,000

1,000

سی یو جی

100

300

500

1.000

1500

2,500

ڈیفالٹ ریٹس

آن نیٹ ( فی منٹ )

1.6

1.6

1.6

1.6

1.6

1.6

آف نیٹ ( فی منٹ)

1.6

1.6

1.6

1.6

1.6

1.6

ڈیٹا ( فی MB)

4.00

3.00

2.00

1.50

1.00

1.00

ایس ایم ایس ( فی ایس ایم ایس )

1.5

1.5

1.5

1.5

1.5

1.5

سی یو جی

0.25

0.25

0.25

0.25

0.25

0.25

شرائط و ضوابط

  • تمام پیکیجز اور بنڈلز ٹیکسز کے علاوہ ہیں ۔
  • سرکاری ٹیکسز کا اطلاق صوبے کے مطابق ہو گا۔

کال بیک کی درخواست ( کال بیک ریکویسٹ)