پرائمری ریٹ انٹر فیس

پرائمری ریٹ انٹر فیس (پی آر آئی ) آپ کے مرکزی دفتر سے آپ کے دفتر ؍ برانچ انٹر کام ایکسچینج کا براہ ِ راست ڈیجیٹل کنیکشن بنا کر ایک ہی سرکٹ یا لائن پر انڈسٹری گریڈڈ وائس سروس فراہم کرتا ہے ۔ پرائمری ریٹ انٹر فیس ایک ہی وقت میں30کالوں کو سپورٹ کر سکتا ہے ۔

اہم خصوصیات

  • ڈائریکٹ اِن وارڈ ڈائلنگ 100سے500نمبرز :باہر کے لوگ ڈائریکٹ اِ نوارڈ ڈائلنگ نمبر کا استعمال کرکے استقبالیہ ڈیسک کو براہ ِ راست ڈائل کر سکتے ہیں ۔
  • کالر آئی ڈی : منفرد کالر لائن آئیڈینٹی فکیشن ( سی ایل آئی) نمبر آپ کے ایکسٹینشن کے سی ایل آئی فعال ڈیسک پر ظاہر کیا جائے گا ۔
  • کال ہنٹنگ : اگر ڈائل شدہ ایکسٹینشن مصروف ہو تو سسٹم خود کار طریقے پر فری لائن کو تلاش کرتا ہے ۔
  • ہائیبرڈ میڈیا: پرائمری ریٹ انٹر فیس صارف کے احاطے میں وائر لیس اور وائر لائن میڈیا ، دونوں پر دستیاب ہے۔
  • آپریشن اور سپورٹ 24گھنٹے اور 7دن (24x7)
  • ایک ساتھ بلنگ: تمام استعمال شدہ ایکسٹینشنز کا بل ایک ماسٹر نمبر پر بل کیا جائے گا ۔

اہم فوائد

  • کم کیا گیا ٹی سی او :مرکزی برانچ سے ربط سازی (کنیکٹیویٹی ) کے ساتھ تمام کنٹرول اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔
  • طے شدہ مقامی حلقے سے کالز Zong سے Zong کالز کے طور پر وصول کی جائیں گی ۔
  • رائمری ریٹ انٹر فیس کنکشن کی کسی بھی تعداد تک توسیع کی جا سکتی ہے ۔
  • اپنے تیار کردہ ماڈل کے مطابق ادائیگی کریں ۔
  • ٓواز کا بہترین معیار کیونکہ صوتی رابطوں میں آواز ٹکڑوں میں ٹوٹتی نہیں ہے ۔
  • کال ہنٹنگ کی خصوصیت کی وجہ سے آپ کے کاروبار کا کوئی موقعہ ضائع ہونے کا امکان نہیں ہوتا ۔
  • آپ کی ہیلپ ڈیسک ، معلومات کی ڈیسک ، استقبالیہ اور انکوائری سینٹر کی کارکردگی میں اضافہ کیونکہ وہ بیک وقت کئی کالز وصول کر سکتے ہیں ۔
  • حفاظتی لائن جو مواصلاتی پروٹوکول کو یقینی بناتی ہے۔

(ایس آئی پی=SIP)سیشن انیشیئیٹنگ پروٹوکول

Zong ایس آئی پی ٹرنک پر قابل ِ توسیع سے لے چینلز کی کتنی بھی تعداد تک آئی پی بیسڈ وائس سولیوشن بھی پیش کر رہا ہے۔

کال بیک کی درخواست ( کال بیک ریکویسٹ)