آپ کو دے اور زیادہ قو ّ ت

وقف شدہ سروس منیجر

Zong بزنس اپنے وقف شدہ سروس منیجر کے ذریعے ہمیشہ آپ کی مدد کرنے کئے تیار ہے جو نہ صرف آپ کو کاروبار کے لئے بہترین حل فراہم کرتا ہے بلکہ اوقات ِ کار کے دوران آپ کی مزید رہنمائی کرتا ہے ۔

کسٹمر کیئر

ہماری مخصوص ہیلپ لائن 311پر کال کریں جو آپ کی خدمات کے لئے ہفتے کے ساتوں دن ، چوبیس گھنٹے دستیاب ہے۔

بزنس کیئر پورٹل

ہمارا بزنس ای۔ کیئر پورٹل کسی بھی کمپنی کی انتظامیہ کے لئے ۔ اپنے ملازمین کے رابطے کا انتظام کرنے کے لئے ہر طرح کا حل ایک ہی جگہ پیش کرتا ہے ۔ذیل میں وہ خدمات بیان کی گئی ہیں جو ای ۔ کیئر پورٹل میں استعمال کی جاسکتی ہیں :

ای ۔ کیئر پورٹل کے فوائد

  • ایک این ٹی این کے تحت تمام نمبر ز دیکھے جا سکتے ہیں
  • بلنگ دیکھی جاسکتی ہے
  • استعمال دیکھا جا سکتا ہے
  • سی یو جی کا انتظام
  • نرخ نامے میں تبدیلی و اختراع

ادارے کی بلنگ دیکھنا

ہم خریدار کی مرضی سے اس کی ضرورت کے مطابق بلنگ کرتے ہیں ۔ اب آپ اپنے زیر ِ تحت استعمال ہونے والی تمام پروڈکٹس کی مکمل بلنگ ایک ہی جگہ دیکھ سکتے ہیں ۔

ہم سے رابطہ کریں

ویب سائٹ : https://www.zong.com.pk/business

ہیلپ لائن: 311

https://www.facebook.com/Zongers

https://twitter.com/zongers