موبائل براڈ بینڈ

موبائل براڈ بینڈ (ایم بی بی = MBB) ؎ ایک وائر لیس ٹیکنالوجی ہے جس کی بدولت آپ موبائل فون نیٹ ورک کے ذریعے بنا تار کے اپنے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ جیسے موبائل آلات کو براڈ بینڈ انٹر نیٹ کنیکشن سے جوڑ سکتے ہیں ۔جب آپ نقل وحرکت کر رہے ہوں توایم بی بی آن لائن رہنے کا ایک بہترین اور تیز ترین ذریعہ ہے ۔ Zong ایم بی بی سے تیز ترین 3Gاور 4Gسروسز آپ اپنے اسمارٹ فون، لیپ ٹاپ اور یہاں تک کہ اپنے پرسنل کمپیوٹر پر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

اہم فوائد

  • محدود براڈ بینڈ کے بر عکس موبائل براڈ بینڈ کو آپ جہاں چاہیں ، اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں
  • لگائیں اور چلائیں : کسی تنصیب کی ضرور ت نہیں ہے