مشین ٹو مشین ( ایم ٹو ایم=M2M)

Z Zong اپنی قابل ِ اعتماد ٹیکنالوجی ایم ٹو ایم کے ذریعے ربط سازی کے لئے جدید ترین حل فراہم کرکے آپ کے کاروبار کی از سرِ نوتشکیل کے لئے موجود ہے ۔ اب آپ ہماری خصوصی، پرتحفظ اور بنا خلل ڈیٹا کنیکٹیوٹی کے ذریعے اپنے کاروباری اثاثوں کی با ہوشیاری نگرانی کر سکتے ہیں ۔اور صرف یہی نہیں ، ہمارے حل درجِ ذیل تک محدود نہیں :

  • الف۔ کریڈٹ کارڈ سے لین دین کے لئے پی او ایس
  • ب۔ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے پی ڈی اے
  • ج۔ ہوشیار پیمائش
  • د۔ سواری اور اثاثے کی نگہداری
  • ہ ۔ حاضری کا انتظام

خصوصیات

  • حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مختص شدہ اے پی این ؍ آئی پی پول
  • وی پی این ؍ پوائنٹ تو پوائنٹ مادّی لنک پر اکٹھا
  • جمع شدہ متعدد وی پی این لنکس کے لئے سپورٹ
  • ایم ٹو ایم آلات کے لئے ڈیٹا کے استعمال کی رپورٹ
  • حرارت کے خلاف مزاحمت کرنے والی سم (سمز)
  • متحر ّک ؍ ساکت آئی پی کی تفویض کا انتخاب

فوائد

  • کم لاگت میں کنیکٹیوٹی : جامد (فکسڈ) کنیکٹیوٹی اورVSATلنکس کے مقابلے میں 3G/4Gپر مبنی کنیکٹیوٹی آپ کے آلات کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط رکھنے کا ایک باکفایت ذریعہ ہے ۔
  • تعیناتی اور توسیع کرنے میں آسانی: ایک مرتبہ اکائونٹ بن جانے کے بعد تعیناتی انتہائی آسان ہے ، صرف ایک اے پی این کے انتخاب کی ضرورت ہوگی اور کنیکشن قائم ہو جائے گا جس سے مشقّت اور وقت کی بچت ہو گی ۔
  • ملک بھر میں گھومتے پھرتے اپنے آلے کو ساتھ رکھنے کی سہولت جس میں رابطہ بھی قائم رہے ۔
  • محفوظ کنیکٹیوٹی : یہ مختص شدہ ذاتی اے پی این ٹریفک کو انٹر نیٹ سے علیحدہ رکھتا ہے جو اسے مواصلات کاایک بے حد محفوظ ذریعہ بناتا ہے ۔

کال بیک کی درخواست