ایندھن کی نگرانی

توانائی پیدا کرنے (پاور جنریشن ) کی لاگت ، ایندھن کی چوری اور اثاثوں کی حفاظت پاکستان کے تمام اداروں کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے ۔ Zong کا ایندھن کی نگہداری کا حل کاروبار کو کسی بھی ادارے کے لئے انتہائی اہم اثاثوں کی نگرانی ، تجزیہ اور انتظامی اسباب فراہم کرکے ان اسباب پر قابو پانے کو بہتر بنانے کی سہولت دیتا ہے ۔چاہے یہ قائم املاک ہوں یا متحر ّک اثاثے ہوں ، ایندھن سے متعلق معلومات بر وقت مل جانے پر صحیح معاملہ پتہ چل جاتا ہے جس کی بدولت ادارے کو بروقت فیصلہ اور اقدامات کرنے میں مدد حاصل ہوتی ہے ، آپریٹنگ کے اخراجات کو قابو میں کرنے اور چوریوں کو روکنے میں مدد ملتی ہے۔

خصوصیات

  • ڈالے گئے ایندھن کی دور بیٹھے تصدیق
  • بے ایمانی ؍ ایندھن چوری کی نگہداری
  • آن لائن رپورٹس کے ساتھ ویب تک رسائی

فوائد

  • ایندھن کی چوری کو روکے
  • لاگت کو قابو میں رکھے
  • روک تھام کی دیکھ بھال
  • آسان انتظام
  • وقت اور پیسے کی بچت
  • بہتر فیصلہ سازی

کال بیک کی درخواست