فلیٹ مینجمنٹ سسٹم

Zong فلیٹ مینجمنٹ سسٹم سیلولر ڈیٹا کی بنیاد پر مقام کی ٹریکنگ ، آن بورڈ تشخیص اور Zong 4G سے چلنے والے وائی فائی کو 1میں 3خصوصیات فراہم کر رہا ہے ۔ یہ کار کے معیاری آن بورڈ تشخیص والے پورٹ میں پلگ لگاتے ہی فعال ہو جاتا ہے ۔ یہ پیش کرتا ہے :

  • تیز ترین 4Gموبائل انٹر نیٹ ۔ 10عدد تک اسمارٹ فونز اور آلات کے لئے گاڑی کو وائی فائی ہاٹ اسپاٹ پر منتقل کرتے ہی فعال
  • کار کی تشخیصی تلاش ۔ سواری کا آن بورڈ ڈیٹا فوری طور پرحاصل کرکے ، جیسے کہ چکر فی منٹ ( آر پی ایم) ، رفتار، ایندھن کی سطح اور فی میل خرچ
  • تلاش کی اہلیت ۔ صارفین کو محفوظ جگہیں اور اطلاعات مقرر کر کے فوری طور پر اپنی سواریوں کو ٹریک کرنے کے قابل بناتا ہے جو کہ تعین کردہ جغرافیائی حدود کے اندر اور باہر سواریوں کی نقل و حرکت سے متعلق ہے ۔

خصوصیات

  • رسائی : ویب پورٹل اور اسمارٹ فون ایپلیکیشن کے ذریعے آسان رسائی
  • سواری کی کارکردگی: رفتار ، چکر فی منٹ (آر پی ایم ) ، فی میل خرچ، ڈرائیونگ کے معیار وغیرہ کا فوری اور ہفتہ وار خلاصہ
  • سواری کی ٹریکنگ : مقام کی فوری ٹریکنگ ، ہسٹری ، حرارت کا نقشہ (ہیٹ میپ) حدود کے اندر گوگل میپ پر اوور لیڈ
  • خرابیوں کا سراغ لگانا : فوری تشخیص ، غلطی کے الارم
  • 4Gوائی فائی ہاٹ اسپاٹ ، بنڈل کے استعمال اور موبائل ایپ سے تجدید کے ساتھ
  • کارکردگی : ایندھن اور فی میل خرچ کے اعدادو شمار
  • حفاظت : رفتار کی نگرانی ، انجن کی حرارت کی اطلاع وغیرہ

فوائد

  • مقام کی نگرانی کے ذریعے ہمہ وقت سواری کی حفاظت
  • سواری کی رفتار کے اعدادوشمارکی نگرانی کے ذریعے بہتر حفاظت
  • تیز ترین 4Gموبائل انٹر نیٹ ۔ 10عدد تک اسمارٹ فونز اور آلات کے لئے گاڑی کو وائی فائی ہاٹ اسپاٹ پر منتقل کرتے ہی فعال
  • ایندھن کے استعمال کے رجحان کی نگرانی کرتے ہوئے ایندھن کی لاگت میں کمی

کال بیک کی درخواست