انرجی مینجمنٹ

وَن وِنڈو آئی او ٹی تمام کاروباری اداروں کے لئے 30%تک بجلی بچانے کا حل پیش کرتا ہے اور وقت کی نگرانی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ایسا حل جو ہر کاروباری ادارے کے لئے کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ کام کرتا ہے۔

خصوصیات

  • بجلی کے بلوں کی دیکھ بھال اور نشان دہی
  • ٓلات کا خود کار کنٹرول (بتیاں، پنکھے، اے سی، ایل ای ڈی وغیرہ)
  • مرضی کے مطابق رول بیس خود کار طریقے پرسہولیات کی فوری نگرانی
  • تعیناتی مقامات کے لئے پاور کنٹرول اور مینجمنٹ سینٹر
  • بجلی کی 30%بچت
  • سرج پروٹیکٹیڈ ڈیوائسز

فوائد

  • سان انتظام
  • آلات کو پائیدار بنائے
  • تمام سہولیات کی نگہداری ایک جگہ
  • ماہانہ تخمینہ شدہ بل کی نشاندہی
  • فیصلہ سازی کو بہتر بنائے
  • مرضی کے مطابق توانائی کی بچت کی حکمت ِ عملی

کال بیک کی درخواست