وقف شدہ انٹر نیٹ تک رسائی (DIA)

Zong 4G کاڈیڈیکیٹڈانٹرنیٹ ایکسیس ان کاروباروں کے لئے تیار کیا گیا ہے جن کو اپنے موجودہ لوکل ایریا نیٹ ورک (LAN) اور پبلک انٹر نیٹ کے درمیان انٹر نیٹ کی زیادہ گنجائش درکار ہے اور ایک محفوظ اور مخصوص کنیکشن کی ضرورت ہے ۔بینڈ وڈتھ کی رفتار دونوں سمتوں میں یکساں رہتی ہے اور نیٹ ورک دن کے 24گھنٹے دستیاب رہتا ہے ، جبکہ رش کے اوقات میں اس میںسست روی نہیں آتی۔

خصوصیات

  • لامحدود حجم: صارف کی سبسکرپشن کے مطابق صرف تھروپُٹ کی رفتار محدود ہے
  • شفاف انٹر نیٹ: غیر ضروری مواد سے آزادی اور سروس کے خطرات کم
  • فائر وال: بد نیتی پر مبنی کسی بھی سرگرمی کے خلاف مداخلت کی روک تھام کے نظام کی حمایت کرتا ہے
  • ہائیبرڈ میڈیا: سروس کو وائر لیس یا وائرڈ میڈیا ، دونوں پر استعمال کیا جا سکتا ہے
  • حفاظت : ڈیپ پیکٹ کے معائنے کے بغیرمحفوظ سرفنگ
  • متوازی: مستقل رفتار اور تھروپُٹ پر دو طرفہ ٹریفک کو اَپ لوڈ اور ڈائون لوڈ کریں
  • ناکارہ مآخذ: ڈیڈیکیٹڈ انٹر نیٹ ایکسیس (ڈی آئی اے DIA=) دو اَپ اسٹریم پارٹنرز کے ساتھ بنیادی طور پر فیل اوور سسٹم سے آراستہ ہے ۔ یہ انٹر نیٹ کی زیادہ سے زیادہ دستیابی کو یقینی بناتا ہے۔ Zong 4Gسروس فراہم کرنے والا واحد ادارہ ہے جس کے دو فیل اووراَپ اسٹریم پارٹنرز ہیں ۔
  • مکمل دو سمتی (ڈُپلیکس): یکساں رفتارکے ساتھ ہموار ٹریفک جو منطقی طور پر لنک کی بینڈ وِڈتھ کو دوگنا کر دیتی ہے ۔
  • وقف شدہ معلومات کی شرح : مخصوص شدہ بینڈ وِڈتھ مسلسل دستیاب ہے
  • ہر روز چوبیس گھنٹے معاونت: Zong کسٹمر سپورٹ کے نمائندے اور نیٹ ورک آپریشن سینٹر (این او سی ) فعال اَلرٹس اور الارم سسٹم کے ساتھ ہر روز چوبیس گھنٹے دستیاب ہیں ۔کسی بھی وقت اگر مشاہدے میں آئے ، یااگر صارفین کی جانب سے کوئی شکایت موصول ہو تو اس پر ترجیحی بنیاد پر توجہ دی جاتی ہے
  • استعمال کی رپورٹس صارف کی ٹریفک کے

فوائد

  • رازداری : قابل ِ اعتماد تیز ترین رفتار ، ڈیٹا کی حفاظت کے ساتھ
  • اہم کاروباری شراکت دار: ضمانت شدہ دو جہتی بینڈ وِڈتھ اہم ایپلیکیشنز کے لئے مثالی معلوماتی ہائی وے کے طور پر کام کرتی ہے
  • ملکیت کی لاگت : ملکیت کی کل لاگت کے ساتھ وسعت پذیر مربوط حل
  • ذہنی سکون: بنیادی سطحوں پر فالتو وقت زیادہ سے زیادہ کار آمد وقت دیتا ہے
  • آزدی : حجم کی کوئی بھی پابندی زیادہ سے زیادہ ممکنہ رفتار پر مطلوبہ ڈیٹا ڈائون لوڈ اور اَپ لوڈ کرنے کی ایسی آزدی نہیں دیتی

کال بیک کی درخواست