ڈیٹا پول

ڈیٹا پول ایک ہی جگہ تمام ڈیٹا شیئرنگ پروڈکٹ ہے جو صارفین کو ایک ہی نمبر کے لئے ڈیٹا پیکیج خریدنے اور پھر اپنے ملازمین کے ایک گروہ کے مابین ڈیٹا شیئر کرنے کو ممکن بناتا ہے۔یہ اس امر کو یقینی بناتا ہے کہ صرف ایک ماسٹر نمبر پر چارج کیا جائے گا اور اس گروہ میں شامل تمام ملازمین بنا کسی رکاوٹ کے کو َریج کے ساتھ مفت ڈیٹا سے لطف اندوز ہوں گے۔ ملازمین کو تفویض کی گئی حدود کے مطابق ڈیٹا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس مشترکہ ڈیٹا کو استعمال کرنے کے لئے کسی بھی قسم کی ایم بی بی ڈیوائس ، موبائل فونز اور ٹیبلیٹس استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

خصوصیات

  • یہ ایک سے کئی ایک کے لئے ڈیٹا شیئرنگ ہے
  • ہر ایک کی ادائیگی ایک ادارہ کرتا ہے
  • پہلے سے موجود پوسٹ پیڈ خریدار یا نئے پوسٹ پیڈ خریدار ڈیٹا خرید کر استعمال اور شیئر کر سکتے ہیں
  • اسے کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے وائرلیس کے طریقے پر اور جغرافیائی حدود کے بغیر
  • کئی ڈیٹا ڈیوائسز کے درمیان استعمال کیا جا سکتا ہے

فوائد

  • دوستوں اور اہل ِ خانہ (فرینڈز اینڈ فیملی )کے ساتھ ڈیٹا شیئر کریں
  • آجر کی حیثیت سے ملازمین کے ساتھ ڈیٹا شیئر کریں
  • جغرافیائی حدود کے باہر ڈیٹا شیئرکریں