کسٹمر ایکویزیشن پلیٹ فارم (سی اے پیCAP)

Zong 4G کسٹمر ایکویزیشن پلیٹ فارم فراہم کرنے والاپاکستان میں اپنی نوعیت کا صف ِ اوّل کا ادارہ ہے ۔ ہم ورچووَل پرائیویٹ برانچ ایکسچینج (Virtual Private Branch Exchange)فراہم کرتے ہیں جو آپ کی مارکیٹنگ ، کمیونکیشن اور کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ کی ضروریات پوری کرتا ہے۔ چاہے آپ نئے کاروباری ، ایس ایم ای یا ایس او ایچ او ہوں ، یہ سروس آپ کے لئے صحیح انتخاب ہے۔ہم لاگت کو کم کرکے آپ کو آمدنی بڑھانے کے قابل بناتے ہیں ۔

اہم خصوصیات

  1. خود کار خدمت گار ۔ آنے والی تمام کالز کے لئے استقبالیہ پیغام (ویلکم میسج )
  2. ایڈمن اَلرٹس
  3. خود کار مارکیٹ مہم ( مارکیٹ کیمپینز)
  4. صارفین کے لئے ڈیٹا جمع کرنے کی سہولت
  5. کاروباری تجزیات
  6. کال کی تفصیلات کا ریکارڈ

اہم فوائد

  1. کئی خصوصیات کے مجموعے کے ساتھ ایک ہی کاروباری حل
  2. استعمال میں آسانی اور صارف سے تعلقات کا انتظام آسان
  3. کاروباری تجزیات کے اسباب کے سا تھ کاروباری مہم کا آغاز
  4. اپنی کاروباری ضروریات کے مطابق ایکسٹینشن کی تعداد میں جتنا چاہیں اضافہ
  5. حصول کی کل لاگت میںکمی

کال بیک کی درخواست ( کال بیک ریکویسٹ)