zong business postpaid

Zong بزنس پوسٹ پیڈ

Zong بزنس پوسٹ پیڈ آپ کو آپ کے پیسے کا بہترین نعم البدل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو با سہولت ذرائع ابلاغ ( مواصلات ) کا حل پیش کرنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ۔

مزید جانیں
primary rate interface

پرائمری ریٹ انٹرفیس (پی آر آئی = PRI)

پرائمری ریٹ انٹرفیس (پی آر آئی = PRI) آپ کے مرکزی دفتر سے آپ کے دفتر ؍ برانچ انٹر کام ایکسچینج کا براہ راست ڈیجیٹل کنیکشن بنا کر ایک ہی سرکٹ یا لائن پر صنعت کی درجہ بندی کی آواز کی خدمات فراہم کرتا ہے۔ پرائمری ریٹ انٹرفیس (پی آر آئی = PRI) بیک وقت30کالوں کو سپورٹ کر سکتا ہے ۔

مزید جانیں

کسٹمر ایکویزیشن پلیٹ فارم

Zong 4G کسٹمر ایکویزیشن پلیٹ فارم آپ کی مارکیٹنگ ، کمیونکیشن اور کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ کی ضروریات پوری کرتا ہے۔ چاہے آپ نئے کاروباری ، ایس ایم ای یا ایس او ایچ او ہوں ، یہ سروس آپ کے لئے صحیح انتخاب ہے۔ہم لاگت کو کم کرکے آپ کو آمدنی بڑھانے کے قابل بناتے ہیں ۔

مزید جانیں
push to talk service

پُش ٹو ٹاک

پُش ٹو ٹاک (پی ٹی ٹی ) سیلولر پر فوری کمیونکیشن ہے جو کسی آلے کو وائس ٹرانسمشن کی حالت سے وائس ریسیپشن کی حالت میں تبدیل کرنے کے لئے ایک بٹن کا استعمال کرتا ہے

مزید جانیں