بلک وائس میسیج

بلک وائس میسیج (بی وی ایم BVM=) کاروباری و تجارتی نقطہ ٔ نظر سے بہترین ہے جس کے ذریعے آ پ لاکھوں لوگوں کو خود کار کالوں کے ذریعے با آسانی اور باکفایت طریقے سے پیغام بھیج سکتے ہیں ۔ یہ سروس مصنوعات کے فروغ ، نسل کی راہنمائی ، صارفین کے جائزے ، چندہ جمع کرنے ، سیاسی مہم کے فروغ ، تقاریب کی اطلاعات اور مارکیٹنگ سروسزکے لئے ایک مثالی مواصلاتی ذریعہ ہے۔

اہم خصوصیات

  • مہم کا انتظام : بی وی ایم ویب پورٹل کے ذریعے صارفین چند منٹوں میں صوتی مہمات ( وائس کیمپین) بنا سکتے ہیں اور ان کا انتظام کر سکتے ہیں
  • مہم (کیمپین ) کی منصوبہ سازی
  • جواب نہ ملنے والی کالوں کے لئے دوبارہ کوشش کرتا ہے
  • زبردست کالنگ ریٹ : بی وی ایم ایک گھنٹے میں 100kسے زیادہ کی رفتار سے کالیں کرتا ہے
  • اے پی آئی انٹگریشن : اے پی آئی ٹریگر پر مبنی کال کرنے کی سہولت دیتا ہے جس کی بدولت صارفین کسی بھی عام کال کو خود کار کر سکتے ہیں
  • کثرت سے آئی وی آر بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے
  • آپ کے مواد (کنٹینٹ ) سے صوتی (آواز کی ) مہم چلانے کے لئے اسپیچ انجن کو پاورفل عبارت دیتا ہے
  • آواز پر شناخت کی توثیق : سبسکرائبر کے داخل کردہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ ، جیو لوکیشن پاس ورڈ، بینک پن وغیرہ کی فوری توثیق
  • تفصیلی رپورٹس : صارفین اپنی چلائی جانے والی ہر مہم کے سلسلے میں کال کی صورت ِ حال اور مدت بتانے والے تفصیلی لاگ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں
  • دیگر آپریٹر سے مطابقت : بی وی ایم کسی بھی آپریٹر کے سبسکرائبرز تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے

اہم فوائد

  • زیادہ مؤثر منفرد چینل : بی وی ایم کی رسائی دوسرے ذرائع کی بہ نسبت زیادہ ہے جس کے صارفین اکثر پوری ریکارڈنگ سنتے ہیں
  • تیز اور محفوظ : بی وی ایم پاس وَرڈ کی وجہ سے محفوظ ہے اور صارف کا ڈیٹا محفوظ اور ناقابل ِ رسائی ہے
  • وسعت پذیر: بی وی ایم میں مہمات ( کیمپینز ) کا سائز لا محدود ہے
  • آواز خود کار ہونے کی پیشکش : اے پی آئی (API) اور پن (PIN) کی تصدیق عام کال کو خود کار بنانے کی اجازت دیتی ہے
  • صارفین کو پورٹل تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور وہ تمام اعداد و شمار اور فہرستیں (لوگز ) دیکھ سکتے ہیں
  • آسان مواصلات : زبانی طور پر بھیجا جانے والا پیغام ہمیشہ زیادہ مؤثر ہوتا ہے ۔

کال بیک کی درخواست ( کال بیک ریکویسٹ)