Zong سیلفی کا مقابلہ
ایک سیلفی لیں اور مفت انٹر نیٹ سے لیس ایک ایم بی بی ڈیوائس جیتیں
مقام: Zong کونسیپٹ اسٹور، کلفٹن، کراچی
مقابلے کا دورانیہ:7؍ اکتوبر تا 18؍ اکتوبر
قواعد:
- Zong کونسیپٹ اسٹور واقع 2سروس لین، بلاک 5کلفٹن، کراچی (ملحقہ بار بی کیو ٹو نائٹ) تشریف لائیں۔ گوگل میپ لوکیشن: http://bit.ly/ZONGConceptStore
- ہمارے سیلفی بوتھ میں تصویر کھینچیں
- تصویر ای میل کریں: [email protected]
- سب سے منفرد تصویر Zong ایم بی بی ڈیوائس بمعہ ایک سال کا مفت انٹر نیٹ بنڈل جیتے گی
- شمولیت کی آخری تاریخ: 18؍ اکتوبر 2019