پانی کا انتظام

تمام اداروں کے لئے پانی کی بچت اور ٹنکیوں کی بر وقت نگہداری ایک ہی جگہ سے کرنے کا آئی او ٹی(IoT)حل ، جس میں پانی کا بہائو ، رسائو ، معیار اور ہائیڈروجن کا پاورشامل ہیں ۔

خصوصیات

  • پانی کے استعمال کو کنٹرول میں رکھے
  • پانی کی موٹر کو خود کار طریقے سے چلانا؍ بند کرنا
  • ساختہ اصول کے تحت موٹر کا استعمال ( موٹر ٹائمر ، پانی کی سطح ، موٹر کا وضع کردہ بنیاد پر کام کرنا )
  • پانی کے زیاں پر قابو
  • پانی کی موٹر کا خود کار طریقے پر چلنا
  • پانی کی سطح کی نگہداری
  • پانی کے رسائو کی نگہداری
  • توانائی کے استعمال کا بروقت تجزیہ
  • تعین کردہ مقامات کے لئے پانی کے کنٹرول اور انتظام کا مرکز
  • توانائی کی 30فیصد بچت

فوائد

  • سہل شدہ انتظام
  • آلات کی پائیداری میں اضافہ
  • تمام سہولیات کی نگہداری ایک ہی جگہ سے
  • ماہانہ تخمینہ شدہ بل کی پیشنگوئی
  • بہتر فیصلہ سازی
  • اپنی طرز پر توانائی کی بچت
  • پانی کے معیار کی نگہداری
  • پانی کے بہائو اور رسائو کی نگہداری

کال بیک کی درخواست