کیمپس کے انتظام کے حل

Zong ٹریک ملازمین کی پیداواری صلاحیت ، کارکرد گی اور جوابدہی کو بہتر بنانے کے لئے آپ کے فیلڈ کے عملے کی نگہداری کرنے کی اہم ضرورت کو پورا کرتا ہے ۔ موبائل ایپلیکیشن پر مبنی یہ سہولت ملازم کے جی پی ایس +ڈیٹا کی مددسے چلنے والے اسمارٹ فون پر نصب ہے جس کی نگہداری کی جائے گی۔ یہ ایپلیکیشن ویب پورٹل پر مخصوص وقفوں سے ملازم کے جغرافیائی مقامات کو اَپ لوڈ کرتی ہے ۔ملازم کا نگران مختلف فارمیٹس میں ،تلاش کئے جانے والے ملازمین کے مقام کی ہسٹری دیکھ سکتا ہے ۔

خصوصیات

  • دیگر پلیٹ فارمز کی مدد (کراس پلیٹ فارم سپورٹ) : ویب پر دستیاب اور موبائل پلیٹ فارمز تک قابل ِ توسیع۔
  • عملے کی انتظامیہ اور پیداوار : ملازم کی ذاتی تفصیلات ، نصابی تفصیلات ، موجودہ اور پرانے ملازمین کی تنخواہوں کی مکمل فہرست ۔
  • حاضری کا انتظام : روزانہ حاضری کا رجسٹر باقاعدگی سے حاضری لیتا ہے اور آپ تاریخ کے مطابق وہ حاضریاں دیکھ سکتے ہیں ۔
  • سامان ِ تحریر اور وردی (اسٹیشنری اور یونیفارم) : طلباء کو جاری کردہ فہرست کا ریکارڈرکھتا ہے جیسے کہ سامان ِ تحریر یا وردی ۔
  • فیس کا انتظام : طلباء کی مکمل فیس ، فی کلاس فیس کی مرضی کے مطابق قسمیں بنائی جا سکتی ہیں ، فیس کی مکمل فہرست ۔

فوائد

  • ہمہ وقت مشغولیت : ویب سائٹ پر مبنی صارف دوست حل ، کسی بھی وقت اور کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
  • موافقت پذیر اور حسب ِ ضرورت : آپ کی مخصوص ضروریات کے مطابق مستقبل کے لئے حسب ِ ضرورت قابل ِ موافق اسلوب ۔
  • ویب و موبائل : یہ پلیٹ فارم موجودہ صارف کلائوڈ پر متعین کئے جانے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور بوقت ِ ضرورت اسے موبائل آلات تک وسعت دی جا سکتی ہے ۔

کال بیک کی درخواست